جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

ایل جی کے 3 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف

datetime 21  فروری‬‮  2019

ایل جی کے 3 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل جی نے اپنے 3 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ ایل جی کیو 60، کے 50 اور کے 40 ہائی اینڈ ڈسپلے اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس فونز ہیں۔ ان تینوں فونز میں ایل جی کا ایچ ڈی پلس فل ویژن ڈسپلے دیا گیا ہے۔… Continue 23reading ایل جی کے 3 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف