پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ، ایف اے ٹی ایف کا پہلی مرتبہ اطمینان کا اظہار
سڈنی (آئی این پی ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ، پہلی دفعہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے عملدرآمد اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ، منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لئے اقدامات سے اجلاس کو آگاہ… Continue 23reading پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ، ایف اے ٹی ایف کا پہلی مرتبہ اطمینان کا اظہار