ایس ایچ اونے امانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی دوران گشت ملنے والی بڑی رقم اصل مالک کے حوالے کر دی
راولپنڈی(این این آئی)ایس ایچ او آراے بازار نے امانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی،دوران گشت ملنے والی 1لاکھ روپے کی رقم اصل مالک کو ڈھونڈ کر اس کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ آراے بازار آصف سجاد مامول کی گشت پر تھے کہ ان کو دوران گشت 01لاکھ… Continue 23reading ایس ایچ اونے امانت داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی دوران گشت ملنے والی بڑی رقم اصل مالک کے حوالے کر دی