لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کی سفارشی تعیناتیوں کا انکشاف
ایس ایچ اوز کی سفارشی تعیناتیوں کا انکشاف لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کی صوبے میں مشترکہ حکومت کے قیام کے بعد لاہور کے متعدد تھانوں میں سفارشی ایس ایچ اوز کے تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی سی پی… Continue 23reading لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کی سفارشی تعیناتیوں کا انکشاف