کراچی (این این آئی)سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کا معاملہ،سندھ حکومت نے ایس ایچ اوز کو بھی کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر کارروائی کا اختیار دیدیا ہے اورمحکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ محکمہ داخلہ کے ایک ترمیمی حکم میں کہا گیا ہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں،صنعتوں،دفاتر میں کارروائی پولیس انسپکٹر کرسکیگا،اس سے قبل کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کا اختیارڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزکو حاصل تھا۔پولیس انسپکٹر،ایس ایچ او سندھ وبائی امراض ایکٹ کی شق 3کے تحت کاروائی کرسکیں گے،پولیس انسپکٹر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر نوٹس کا اجرا اورہدایات جاری کرنے کے علاوہ کارروائی کرسکیں گے۔
ایس ایچ اوز کو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اختیار دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































