ایران سے وابستہ ہیکروں نے غلطی سے اپنی ہی کارگزاریوں کی ویڈیوزافشا کردیں
تہران (این این آئی )ایران سے وابستہ ہیکروں نے غیر ارادی طور پر اپن نقب زنی کی کارگزاریوں کی فلمائی گئی ویڈیوزآن لائن جاری کردیں، آئی بی ایم نے کئی گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل یہ ویڈیوز حاصل کر لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائرڈ کی رپورٹ میں بتایاگیاکہ آئی بی ایم کی ایکس فورس سکیورٹی ٹیم… Continue 23reading ایران سے وابستہ ہیکروں نے غلطی سے اپنی ہی کارگزاریوں کی ویڈیوزافشا کردیں