پاکستانی سرحد کے قریب مسلح گروہ سے تصادم، 6 ایرانی فوجی مارے گئے
تہران (این این آئی)ایران کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح گروہ سے تصادم کے باعث 6 ایرانی سرحدی گارڈز مارے گئے۔سرکاری ٹی وی نے اتوار کو بتایا کہ پاکستانی سرحد کے قریب ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے نامعلوم مسلح گروپ کے ساتھ جھڑپ میں 6 ایرانی سرحدی محافظ… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب مسلح گروہ سے تصادم، 6 ایرانی فوجی مارے گئے