پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں بھارت کی… Continue 23reading پرامن زندگی کشمیریوں کا حق ہے، ایرانی صدر بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدام پربرہم،دوٹوک اعلان کردیا