سعودی عرب سےمعاشی پیکیج ملنے کے بعد ایران نے بھی شاندار اعلان کر دیا ، پاکستان کو بڑی پیش کش کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہیں،باہمی مفادات کے لیے دونوں ممالک کو تجارت، سر مایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہو گا، پاکستان اور ایران کو امت مسلمہ کو درپیش… Continue 23reading سعودی عرب سےمعاشی پیکیج ملنے کے بعد ایران نے بھی شاندار اعلان کر دیا ، پاکستان کو بڑی پیش کش کر دی