سیالکوٹ بزنس کمیٹی کی ایئرلائن ایئرسیال آپریشن کا آغاز کب کر رہی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(این این آئی) پاکستان میں شروع ہونے والی سیالکوٹ بزنس کمیٹی کی نئی ایئرلائن ایئر سیال کا طیارہ اتوارکو امریکا سے کراچی پہنچ گیا۔پاکستان میں شروع ہونے والی نئی فضائی کمپنی سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی ہے، جس نے یہ طیارہ امریکا سے منگوایا ہے۔ طیارے نے اتوارکو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سیالکوٹ بزنس کمیٹی کی ایئرلائن ایئرسیال آپریشن کا آغاز کب کر رہی ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی