بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

40 ، 25 ، 15اور ساڑھے 7 ہزار کے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت ختم ہونے میں چند دن باقی رہ گئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

40 ، 25 ، 15اور ساڑھے 7 ہزار کے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت ختم ہونے میں چند دن باقی رہ گئے

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے بند کیے گئے 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت 30 ستمبر2021 کو ختم ہوجائے گی۔ بینکنگ کے شعبے سے منسلک افراد کے مطابق بند ہونے والے پرائز بانڈز کو کیش کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا امکان… Continue 23reading 40 ، 25 ، 15اور ساڑھے 7 ہزار کے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت ختم ہونے میں چند دن باقی رہ گئے

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2021

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)7500ہزار روپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے 7500 ہزار روپے کا انعامی بانڈ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،یکم جنوری 2022 سے ساڑھے سات ہزار کا انعامی بانڈ ختم ہو جائے گا ۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سال 31 دسمبر تک ساڑھے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، 15 ہزار اور 7500ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی آخری قرعہ اندازی ، اعلان ہو گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی آخری قرعہ اندازی ، اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی ) 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( پیر) کو ہوگی اور یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب… Continue 23reading 200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی آخری قرعہ اندازی ، اعلان ہو گیا

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو راولپنڈی میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

datetime 21  جون‬‮  2019

انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)6سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی۔ انعامی بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی، اپریل 2019 تک بانڈز میں کل سرمایہ کاری… Continue 23reading انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

سیاست دانوں نے بھی کروڑوں کے انعامی بانڈز جمع کرلئے،ظاہر کئے گئے اثاثوں کے مطابق شہبازشریف،فہمیدہ مرزا،سعد رفیق،فریال تالپور اوردیگر کے پاس کتنی خطیر رقم کے بانڈ موجود ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سیاست دانوں نے بھی کروڑوں کے انعامی بانڈز جمع کرلئے،ظاہر کئے گئے اثاثوں کے مطابق شہبازشریف،فہمیدہ مرزا،سعد رفیق،فریال تالپور اوردیگر کے پاس کتنی خطیر رقم کے بانڈ موجود ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سیاست دانوں کی جانب سے بھی کروڑوں روپے کے انعامی بانڈز جمع کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشوراوں میں سیاستدانوں نے کروڑوں  روپے مالیت کے انعامی بانڈزاپنے اثاثوں میں ظاہر کئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز… Continue 23reading سیاست دانوں نے بھی کروڑوں کے انعامی بانڈز جمع کرلئے،ظاہر کئے گئے اثاثوں کے مطابق شہبازشریف،فہمیدہ مرزا،سعد رفیق،فریال تالپور اوردیگر کے پاس کتنی خطیر رقم کے بانڈ موجود ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

لاہور( این این آئی)سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور… Continue 23reading 15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

datetime 22  اپریل‬‮  2018

7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور25000ہزار کے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزاربانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ… Continue 23reading 7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

Page 1 of 2
1 2