انسدادکروناکی ویکسین تلاش کرنے کے لیے دن رات سرگرم، جرمن سائنسدان نے بھی خاموشی توڑ دی
برلن(این این آئی)جرمنی میں سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین تیار کرنے کے لیے دن کے چوبیس گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن سرگرم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے ایک سروے میں کہاگیاکہ 170 سے زائد لیبارٹریز نے مارچ کے وسط میں کووڈ انیس کے لیے نمونے جمع کیے۔ یومیہ بنیادوں… Continue 23reading انسدادکروناکی ویکسین تلاش کرنے کے لیے دن رات سرگرم، جرمن سائنسدان نے بھی خاموشی توڑ دی