کورونا سے متعلق ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر سائنسدان نوکری سے برطرف
واشنگٹن(اے این این )امریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعدادو شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر محکمہ صحت سے برطرف کردیا۔سائنسدان ربیکا جونز نیامریکی نیوزنیٹ ورک کو کی گئی ای میل میں بتایا کہ انہوں نے اکیلے دو زبانوں میں الگ الگ ایپلی کیشنز تیار کیں جن… Continue 23reading کورونا سے متعلق ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر سائنسدان نوکری سے برطرف