امریکی بحریہ نے ڈرون طیاروں کو اندھا کرنے کا بندوبست کر لیا

3  مارچ‬‮  2020

امریکی بحریہ نے ڈرون طیاروں کو اندھا کرنے کا بندوبست کر لیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی بحریہ نے اپنے ایک جنگی جہاز پر نیا لیزر ہتھیار نصب کر دیا ہے۔ اس ہتھیار کو مختصرا ODIN کا نام دیا گیا ہے۔ اس ہتھیار کو ڈیزائن کرنے کا مقصد ڈرون طیارے کے سینسر نظام کو اندھا اور معطل کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ہتھیار امریکی بحریہ کے جہازدیووے پر… Continue 23reading امریکی بحریہ نے ڈرون طیاروں کو اندھا کرنے کا بندوبست کر لیا

’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

12  جولائی  2019

’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

واشنگٹن (این این آئی)امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے حکام نے کہاہے کہ وہ برطانیہ کی شاہی بحریہ، علاقائی اور عالمی پارٹنرز کے ساتھ مل کر بین الاقوامی سمندروں میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر غور کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت گذشتہ… Continue 23reading ’’امریکا اور اتحادی خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ لئے کام کر رہے ہیں ‘‘

چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چرا لیا

9  جون‬‮  2018

چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چرا لیا

واشنگٹن(این این آئی)چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا ڈیٹا ہیک کیا ہے، جس میں انتہائی حساس نوعیت کی معلومات شامل ہیں۔امریکی میڈیاکے مطابق ہیکرز نے نیو پورٹ روڈ آئی لینڈ میں کام کرنے والے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کونشانہ بنایا گیا اور ڈیٹا کے ساتھ سپر سونک میزائل کے منصوبے سے متعلق معلومات… Continue 23reading چینی ہیکروں نے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چرا لیا

امریکی بحریہ کا بھی بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا ، حکم جاری

16  مارچ‬‮  2017

امریکی بحریہ کا بھی بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا ، حکم جاری

واشنگٹن(آن لائن) امریکی بحریہ کی تاریخ میں بدعنوانی کے سب سے بڑے اسکینڈل میں ایک ریئر ایڈمرل سمیت امریکی بحریہ کے 8 مزید افسران پر فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔’فیٹ لیونارڈ‘ کے نام سے شہرت پانے والے اس اسکینڈل میں امریکی بحریہ کے 200 سے زائد اہلکار ملوث پائے گئے ہیں جنہوں نے جاپان… Continue 23reading امریکی بحریہ کا بھی بڑا سکینڈل منظرعام پر آگیا ، حکم جاری

امریکی فوجی خواتین کی سینکڑوں غیراخلاقی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری ہوتے ہی امریکہ میں ہنگامہ مچ گیا

8  مارچ‬‮  2017

امریکی فوجی خواتین کی سینکڑوں غیراخلاقی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری ہوتے ہی امریکہ میں ہنگامہ مچ گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع نے بحریہ کے فیس بْک گروپ ’میرینز یونائیٹڈ‘ میں امریکی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے خواتین فوجیوں کی نازیبا تصاویر شیئر کرائے جانے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیس بک گروپ اب بند کردیا گیا ہے جس میں امریکی بحریہ کے… Continue 23reading امریکی فوجی خواتین کی سینکڑوں غیراخلاقی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری ہوتے ہی امریکہ میں ہنگامہ مچ گیا