امجد صابری کے قاتل کا اعتراف جرم
کراچی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے دہشتگرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کے خلاف بیس دسمبر تک چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے پولیس نے امجد صابری، ملٹری پولیس، رینجرز اہلکاروں اور دیگر مقدمات میں چالان پیش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔… Continue 23reading امجد صابری کے قاتل کا اعتراف جرم