انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟ پنجاب حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا
لاہور (این این آئی) انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعرات جبکہ میٹرک کا 16اکتوبرکو ہوگا۔ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان بروز (جمعرات) کو شام 5 بجے کیا جائے گا جبکہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا۔وزیرا علی پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ… Continue 23reading انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟ پنجاب حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا