اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

datetime 10  جون‬‮  2020

برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو 6000 پاونڈ تک معاوضہ دینے پر غور کر رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

اوسلو (این این آئی)شمالی یورپی ملک ناروے میں گزشتہ برس فروخت کردہ نئی گاڑیوں میں سے قریب ایک تہائی الیکٹرک کاریں تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات نارویجین روڈ فیڈریشن نے بتائی۔ اسکینڈے نیویا کے اس ملک کا ارادہ ہے کہ وہ اپنے ہاں سن 2025تک روایتی معدنی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی… Continue 23reading ناروے میں فروخت کردہ ایک تہائی نئی گاڑیاں مکمل طور پر الیکٹرک کاریں

چین کا پاکستان میں ایسی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر گاڑی لینے کے خواہشمند پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

datetime 30  مئی‬‮  2018

چین کا پاکستان میں ایسی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر گاڑی لینے کے خواہشمند پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں چین کی دبنگ انٹری، جدید الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کا منصوبہ ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی سرکاری آٹو مینو فیکچرنگ کمپنی “جیک موٹرز” اپنے نئے منصوبے کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانا چاہتی ہے۔ کمپنی کے ڈپٹی چیف کا کہنا ہے کہ ہم… Continue 23reading چین کا پاکستان میں ایسی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کہ جان کر گاڑی لینے کے خواہشمند پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا

جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سرمایہ کاری کے معروف گروپ کے مالک میاں منشانے کہاہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی نشاط ملز لمیٹڈ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے ۔ایک پاکستانی ویب سائیٹ سے گفتگوکرتے ہوئےنشاط گروپ کے مالک میاں منشانے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے کار ساز… Continue 23reading جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا