راولپنڈی، معروف ہسپتال کی لفٹ ٹوٹنے سے 20 سے زائد عمر رسیدہ مریض خواتین زخمی
راولپنڈی (آن لائن) الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کی لفٹ ٹوٹنے سے بیس سے زائد عمر رسیدہ مریض خواتین زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی صبح نو بجے رفیق نامی سہولت کار نے گنجائش سے زیارہ خواتین کو لفٹ میں ٹھونس دیاجن کے وزن سے لفٹ کا رسہ ٹوٹ گیا او ر لفٹ… Continue 23reading راولپنڈی، معروف ہسپتال کی لفٹ ٹوٹنے سے 20 سے زائد عمر رسیدہ مریض خواتین زخمی