ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے التمیمی گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات ، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا اظہار کردیا۔عمران خان نے ان کی سرمایہ کاری کی خواہش پر ان کا خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے… Continue 23reading ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا انعام؟ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے خاص ”تحفے“کا اعلان