یاسر حسین کا اقرا عزیزکو گود میں اٹھا کر تصویر لینا مہنگا پڑگیا
میامی(این این آئی) اداکار یاسر حسین کی اپنی منگیتر اقرا عزیز کو گود میں اٹھانے کی تصویر سامنے آئی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔اداکار یاسر حسین اور ان کی منگیتر اقرا عزیز ان دنوں میامی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں اور اپنے خوبصورت لمحات کی… Continue 23reading یاسر حسین کا اقرا عزیزکو گود میں اٹھا کر تصویر لینا مہنگا پڑگیا