طالبان قبضے سے قبل افغان فضائیہ کے اہلکارآپس میں لڑ رہے تھے برطانوی خبررساں ادار ے کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات
لندن (این این آئی)برطانوی خبررساں ادار ے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 15 اگست کو کابل پر طالبان کے قبضے سے چند گھنٹے قبل افغان فضائیہ کے کچھ اہلکار پیش قدمی کرنے والے جنگجوئوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے لڑ رہے تھے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے… Continue 23reading طالبان قبضے سے قبل افغان فضائیہ کے اہلکارآپس میں لڑ رہے تھے برطانوی خبررساں ادار ے کی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات