بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی واپس بلا لے گا ، طالبان نے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 6  فروری‬‮  2019

امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی واپس بلا لے گا ، طالبان نے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

ماسکو (آن لائن) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں برس اپریل تک افغانستان سے اپنے نصف فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے حالیہ امن مذاکراتی دور میں اس سال اپریل تک نصف فوجیں واپس بلانے کا وعدہ… Continue 23reading امریکہ اپریل تک افغانستان سے نصف فوجی واپس بلا لے گا ، طالبان نے معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

کابل (آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ‘امریکا سے امن معاہدہ اصولی فریم ورک تک پہنچ چکا ہے جس پر اگر عمل درآمد ہوتا ہے اور… Continue 23reading ٹرمپ افغانستان سے نکلنے کیلئے سنجیدہ ہیں، ہم ملک میں اسلامی نظام قائم کریں گے خواتین کو تعلیم اور ملازمت کی اجازت ،افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

امریکہ سے معاہدہ ،افغان طالبان نے حیران کن اعلان کردیا،قصہ ہی ختم

datetime 27  جنوری‬‮  2019

امریکہ سے معاہدہ ،افغان طالبان نے حیران کن اعلان کردیا،قصہ ہی ختم

کابل (این این آئی)ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے درمیان 6 روزہ مذاکرات ہوئے جس میں امریکی وفد سے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا پر بات ہوئی۔ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ امریکہ سے دیگر اہم معاملات پر بھی بات چیت میں پیشرفت… Continue 23reading امریکہ سے معاہدہ ،افغان طالبان نے حیران کن اعلان کردیا،قصہ ہی ختم

افغان طالبان سے مفاہمتی عمل شروع کرنے کی کوششوں پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے،ایک ٹوئٹ سے ہی سارا منظر نامہ تبدیل ہوگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

افغان طالبان سے مفاہمتی عمل شروع کرنے کی کوششوں پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے،ایک ٹوئٹ سے ہی سارا منظر نامہ تبدیل ہوگیا

واشنگٹن، کابل ( آن لائن )امریکا کی جانب سے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مفاہمتی عمل شروع کیے جانے کی کوششوں پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے۔جہاں ایک جانب امریکی نمائندے طالبان کو دوبارہ مذاکرات میں شمولیت کے لیے راضی کرنے کی خاطر پاکستانی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں… Continue 23reading افغان طالبان سے مفاہمتی عمل شروع کرنے کی کوششوں پر مایوسی کے بادل منڈلانے لگے،ایک ٹوئٹ سے ہی سارا منظر نامہ تبدیل ہوگیا

جائو جا کر کہہ دو عمران خان سے کہ ۔۔کیا فضل الرحمن عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں؟قندھار کے صوبائی پولیس چیف کی ہلاکت کے بعدپاکستان میں کس اہم شخصیت پر حملہ کیا جا سکتا ہے؟حامد میر نے دھماکہ خیز انکشافات کر دئیے

طالبان نے ا فغانستان کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،افغان حکام کی تصدیق،شدید لڑائی جاری درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

طالبان نے ا فغانستان کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،افغان حکام کی تصدیق،شدید لڑائی جاری درجنوں ہلاک و زخمی

کابل(آئی این پی)افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صوبے جوزجان کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا گیا ہے،صوبے سرائے پل کے دارالحکومت پر قبضہ کے لیے شدید جھڑپیں جاری ہیں، صوبہ قندوز میں طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملے میں 15اہلکار جاں بحق جب کہ 18سے زائد زخمی ہوئے، شمالی افغانستان… Continue 23reading طالبان نے ا فغانستان کے بڑے علاقے پر قبضہ کرلیا،افغان حکام کی تصدیق،شدید لڑائی جاری درجنوں ہلاک و زخمی

افغانستان، صدارتی محل پر طالبان کا حملہ، افغان صدر اشرف غنی اسوقت کیا کر رہے تھے؟کابل سے بڑی خبر آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2018

افغانستان، صدارتی محل پر طالبان کا حملہ، افغان صدر اشرف غنی اسوقت کیا کر رہے تھے؟کابل سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کا صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ، شہریوں سے بھری بسیں اور سکیورٹی اہلکاروں کو بھی اغوا کر لیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے راکٹ حملے کے وقت افغان صدر اشرف غنی صدارتی محل… Continue 23reading افغانستان، صدارتی محل پر طالبان کا حملہ، افغان صدر اشرف غنی اسوقت کیا کر رہے تھے؟کابل سے بڑی خبر آگئی

غیرملکی افواج کے قبضے تک جنگ جاری رہے گی :افغان طالبان

datetime 19  اگست‬‮  2018

غیرملکی افواج کے قبضے تک جنگ جاری رہے گی :افغان طالبان

کابل(این این آئی)افغان طالبان کی قیادت نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان پرغیر ملکی فوجی قبضہ جاری رہے گا، تب تک جنگ بھی جاری رہے گی۔ یہ بات افغان طالبان کے رہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ نے عیدالاضحیٰ سے قبل اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔افغان دارالحکومت کابل سے موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ… Continue 23reading غیرملکی افواج کے قبضے تک جنگ جاری رہے گی :افغان طالبان

افغان طالبان براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر لیکن مذاکرات کرنا ہیں تو امریکہ کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، شرط عائد کردی گئی

datetime 17  جولائی  2018

افغان طالبان براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر لیکن مذاکرات کرنا ہیں تو امریکہ کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، شرط عائد کردی گئی

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازعے کے حل کے لئے براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر ہیں،مذاکرات سے قبل امریکا کو اعتماد بحال کرنے کے لئیہمارے چند رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے نکالنا ہوں گے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے… Continue 23reading افغان طالبان براہ راست مذاکرات پر امریکہ کی رسمی پیشکش کے منتظر لیکن مذاکرات کرنا ہیں تو امریکہ کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا، شرط عائد کردی گئی

Page 9 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12