منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن بولدک سے چمن جانے والی سڑک پر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے امارت اسلامیہ کے… Continue 23reading چمن واقعے پر افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا، افغان طالبان

افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلائیں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2022

افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلائیں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

اسلام آباد( آن لائن) افغان طالبان نے پاکستان کو اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کوپاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے، اگر ہماری سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتارکرکے غداری کا مقدمہ چلائیں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال ہوئی تو ذمہ دار کوگرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلائیں گے، افغان طالبان کا بڑا اعلان

افغانستان کے اثاثے منجمد کیے جانے سے اس کی معاشی مشکلات میں اضافہ ، امریکہ سے اثاثوں کی واپسی کا مطالبہ

datetime 14  اگست‬‮  2022

افغانستان کے اثاثے منجمد کیے جانے سے اس کی معاشی مشکلات میں اضافہ ، امریکہ سے اثاثوں کی واپسی کا مطالبہ

کا بل (آن لائن)افغان طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکہ نے افغانستان کے مرکزی بینک کے بیرونِ ملک موجود اربوں ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے جس کے نتیجے میں افغانستان میں زرمبادلہ کی کمی کے ساتھ ساتھ مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق… Continue 23reading افغانستان کے اثاثے منجمد کیے جانے سے اس کی معاشی مشکلات میں اضافہ ، امریکہ سے اثاثوں کی واپسی کا مطالبہ

افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

datetime 8  جنوری‬‮  2022

افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

کابل (این این آئی )افغان طالبان کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت کابل میں پوسٹرز آویزاں کر دیے جس میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔یہ طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق عائد کی گئیں حالیہ متنازع پابندیوں میں سے ایک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوسٹر، جس میں… Continue 23reading افغان طالبان کا پوسٹرز کے ذریعے خواتین کو پردہ کرنے کا حکم

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے گھنٹوں… Continue 23reading افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ، ڈرائیورز کو خواتین کے بارے بھی اہم حکم

datetime 2  جنوری‬‮  2022

افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ، ڈرائیورز کو خواتین کے بارے بھی اہم حکم

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے ، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے… Continue 23reading افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ، ڈرائیورز کو خواتین کے بارے بھی اہم حکم

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی… Continue 23reading امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

بھارت کیخلاف میچ میں ٹیم کی سپورٹ کیلئے افغان طالبان کے حکام اسٹیڈیم پہنچ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت کیخلاف میچ میں ٹیم کی سپورٹ کیلئے افغان طالبان کے حکام اسٹیڈیم پہنچ گئے

ابوظہبی (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں افغان ٹیم کی سپورٹ کیلئے طالبان حکام ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغان کرکٹ ٹیم کا… Continue 23reading بھارت کیخلاف میچ میں ٹیم کی سپورٹ کیلئے افغان طالبان کے حکام اسٹیڈیم پہنچ گئے

افغان طالبان کے ترجمان نے جنرل فیض حمید کے دورہ کابل کی تفصیلات بتا دیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

افغان طالبان کے ترجمان نے جنرل فیض حمید کے دورہ کابل کی تفصیلات بتا دیں

کابل(این این آئی)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورے پر آئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے بھی ملاقات کی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس میں ایک سوال کے… Continue 23reading افغان طالبان کے ترجمان نے جنرل فیض حمید کے دورہ کابل کی تفصیلات بتا دیں

Page 1 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12