منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

بھارت کیخلاف میچ میں ٹیم کی سپورٹ کیلئے افغان طالبان کے حکام اسٹیڈیم پہنچ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابوظہبی (آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں افغان ٹیم کی سپورٹ کیلئے طالبان حکام ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغان کرکٹ ٹیم کا بھارت کے خلاف اہم میچ دیکھنے اور افغان ٹیم کی سپورٹ کیلئے طالبان حکام ابوظبی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔طالبان رہنما نے ابوظبی کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی جاری کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…