کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افغان حلقوں کی جانب سے گزرے گھنٹوں کے دوران میں ایک وڈیو کلپ گردش میں آ رہا ہے۔ وڈیو میں ایک طالبان کو درالحکومت کابل میں ایک ٹیکسی چلانے والے کے ساتھ بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس میں مذکورہ طالبان گاڑی میں موسیقی نہ سننے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ وڈیو میں موجود طالبان کا کہنا تھا کہ موسیقی نہ سنو کیوں کہ یہ حرام ہے، اور اگر خواتین کے ساتھ گھر کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال نہ کرنے دو۔
افغان طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































