طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا
کابل ٗ دوحہ (این این آئی)لڑکیوں کے اسکول کی بندش کے بعد افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک اور قدامت پسند اقدام سامنے آیا ہے جہاں انہوں نے تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کی ہدایت کردی ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ طالبان کی اس… Continue 23reading طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا