افغان رکن پارلیمنٹ کی ملک میں شدید خانہ جنگی کی وارننگ
کابل (این این آئی)افغان پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ملک تیزی کے ساتھ ایک خطرناک خانہ جنگی اور کشیدگی کی طرف جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات نہ کیے گئے تو… Continue 23reading افغان رکن پارلیمنٹ کی ملک میں شدید خانہ جنگی کی وارننگ