عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم بند کرائے ٗ طالبان نے میانمار ،فلسطین سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا
کابل(این این آئی)طالبان کے ترجمان و افغانستان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری کے سامنے افغانستان کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پوری دنیا کے ساتھ اچے تعلقات کا خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل… Continue 23reading عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم بند کرائے ٗ طالبان نے میانمار ،فلسطین سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا