معروف اداکارہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے کروڑ ڈالرز کمائے ؟ فوربز کی رپورٹ نے سب کو چونکا کے رکھ دیا
لاس اینجلس (این این آئی)امریکی اداکارہ و گلوکارہ اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔معروف اقتصادی امریکی جریدے فوربز کے مطابق 34 سالہ اسکارلٹ جانسن نے دنیا کی تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔اسکارلٹ جانسن نے… Continue 23reading معروف اداکارہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے کروڑ ڈالرز کمائے ؟ فوربز کی رپورٹ نے سب کو چونکا کے رکھ دیا