منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی

یروشلم (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اْس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کا سخت ترین جواب دیا جائے گا۔یروشلم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ کسی نے بھی اسرائیل پر حملہ کیا تو اْس کو کاری جواب دیا… Continue 23reading ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی

حکومت سازی کیلئے عرب قانون سازوں کی حمایت خطرناک ہے، اسرائیلی وزیراعظم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت سازی کیلئے عرب قانون سازوں کی حمایت خطرناک ہے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے سیاسی حریف بینی گینٹس نے عرب قانون سازوں کی حمایت سے حکومت قائم کی، تو یہ ممکنہ پیش رفت ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے سوشل… Continue 23reading حکومت سازی کیلئے عرب قانون سازوں کی حمایت خطرناک ہے، اسرائیلی وزیراعظم

جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)انتہا پسند اسرائیلی وزیر بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو خبردار کیا ہے کہ وہ راکٹ حملے روک دے ،ورنہ وہ مزید صدموں کو سہنے کے لیے تیار رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ انھیں (جہادِ اسلامی کو)… Continue 23reading جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری

datetime 19  مئی‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیس1000میں ان پر بدعنوانی میںملوث ہونے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 1000 کیس میں نیتن یاھو پر 9 کروڑ شیکل کے غیرقانونی فواید حاصل کرنے کا الزام ہے۔ اس کیس میں وزیراعظم نیتن یاھو میںان کی اہلیہ سارہ نیتن… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری

اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

datetime 10  مارچ‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جب جب سیاسی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں تو وہ میڈیا پر چڑھ دوڑتے ہیں ،اپنے سیاسی مخالفین کے لتے لیتے ہیں یا پھر اسرائیل میں آباد عرب اقلیت کو جلی کٹی سنانا شروع کردیتے ہیں۔ان کی اس تمام گلِ افشانی گفتار کا ایک ہی مقصد… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نے ووٹرزکا دل لبھانے کے لئے عرب اقلیت کو جلی کٹی سناناشروع کردیں

شا م سے غیر ملکی افواج کی واپسی، اسرائیل اور روس باہمی تعاون کریں گے : اسرائیلی وزیراعظم

datetime 4  مارچ‬‮  2019

شا م سے غیر ملکی افواج کی واپسی، اسرائیل اور روس باہمی تعاون کریں گے : اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے غیر ملکی فوجی دستوں کی واپسی کے سلسلے میں اسرائیل اور روس مل کر کام کریں گے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک مشترکہ ٹاسک فورس بھی قائم کی جائے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے ماسکو… Continue 23reading شا م سے غیر ملکی افواج کی واپسی، اسرائیل اور روس باہمی تعاون کریں گے : اسرائیلی وزیراعظم

جلد ہی روسی صدر سے ملاقات کروں گا : اسرائیلی وزیراعظم

datetime 6  فروری‬‮  2019

جلد ہی روسی صدر سے ملاقات کروں گا : اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو جلد ہی روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ روسی صدر سے بات چیت میں شام میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے موضوع پر بات ہو گی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ… Continue 23reading جلد ہی روسی صدر سے ملاقات کروں گا : اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا مسلم افریقی ملک چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا مسلم افریقی ملک چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے افریقی ملک چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفترسے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم یاھو اور افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے 1972ء کے بعد سے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا مسلم افریقی ملک چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان

غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے ارکان کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے خلاف عسکری آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جو وہاں کے حالات بہتر نہ ہونے کی صورت میں شروع کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنی کابینہ… Continue 23reading غزہ پٹی کے خلاف فوجی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

Page 2 of 5
1 2 3 4 5