ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ،پرویزمشرف کی جماعت کے ردعمل نے سب کوحیران کردیا
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسد محمود نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ اچھی بات ہے مگر اس موقع پرڈیلی ویجزاورکنٹریکٹ پر کام کرنے والے اور عام سرکاری ملازمین کے علاوہ مزدور طبقے کو بھی یاد رکھا جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ،پرویزمشرف کی جماعت کے ردعمل نے سب کوحیران کردیا