منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ارمینہ خان نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

ارمینہ خان نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا۔مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ارمینہ خان نے بتایا کہ لوگوں سے ملنا ، ان کے قریب ہونا ، محبت میں پڑ جانا اور پھر ان سے شادی کرنا دنیا کا ایک بہترین احساس ہے۔6 ماہ… Continue 23reading ارمینہ خان نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

datetime 2  اگست‬‮  2019

اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان اسلام آباد کے چڑیا گھر میں زخمی ریچھ کی جان بچانے کے لیے مسیحا ثابت ہوئیں۔ارمینہ خان نے ٹویٹر پر اسلام آباد کے زو کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں زخمی ریچھ گرمی اور بھوک سے نڈھال حالت میں پڑا ہے اور اس کے ارد گرد… Continue 23reading اداکارہ ارمینہ خان زخمی ریچھ کے لئے مسیحا ثابت ہوئیں

ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

کراچی (این این آئی)شوبز، اسپورٹس اور دیگر عوامی شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز کا استعمال کیا جانا کوئی نئی بات نہیں۔تاہم بعض شخصیات کچھ ڈیٹنگ ایپس بھی استعمال کرتی ہیں جب کہ کئی نامور شخصیات کے نام اور تصاویر کے ساتھ ڈیٹنگ سائٹس اور ایپلی کیشنز پر بے… Continue 23reading ارمینہ خان نے ڈیٹنگ ایپ استعمال کرنے کے حوالے سے وضاحت کردی

عائشہ گلہ لئی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے خدشے کے بعد ارمینہ خان میدان میں آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلہ لئی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے خدشے کے بعد ارمینہ خان میدان میں آگئی

کراچی(آئی این پی)عمران خان کے خلاف آواز اٹھاتے ہی عائشہ گلہ لئی شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔ میڈیا پر ان کو بہت برا بھلا کہا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگوں نے سماجی میڈیا اپنے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کے چہرے پر تیزاب پھنک دینا چائیے۔معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی… Continue 23reading عائشہ گلہ لئی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے خدشے کے بعد ارمینہ خان میدان میں آگئی

پاکستانی خوبصورت اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر لی ۔۔ تصاویر لنک میں 

datetime 20  جولائی  2017

پاکستانی خوبصورت اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر لی ۔۔ تصاویر لنک میں 

کیوبا (این این آئی) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی کینیڈین نژاد اداکارہ ارمینہ خان نے کیوبا میں برطانوی نوجوان سے منگنی کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے انہوں نے ایک اپنے مداحوں کیلئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے منگیتر گھٹنے پر انھیں پرپوز… Continue 23reading پاکستانی خوبصورت اداکارہ ارمینہ خان نے منگنی کر لی ۔۔ تصاویر لنک میں