جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ادویات 500 سے 700فیصد مہنگی کر دی گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2022

ادویات 500 سے 700فیصد مہنگی کر دی گئیں

اسلام آباد (آن لائن)مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے وفاقی وزیر فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ادویات 500 سے 700فیصد مہنگی کردی ہیں۔ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے انشورنس کمپنیوں اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو پیسہ دیا… Continue 23reading ادویات 500 سے 700فیصد مہنگی کر دی گئیں

بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وبا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرتے ہی میڈیکل اسٹورز پر بخار کی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔عام بخار اور کورونا سے بچاؤ کی دوا بھی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے نتیجے میں پریشان حال مریضوں اور ان کے لواحقین کو جان… Continue 23reading بخار اور کورونا کی ادویات مارکیٹ سے غائب مریضوں کو جان کے لالے پڑگئے

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

راولپنڈی (این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کر دی گئی جس کے باعث راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب اور خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ ہوگیا،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں میں اضافہ دیکھا… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات سینیٹ میں جمع کرادی۔ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو… Continue 23reading ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا،حکومت کا اعتراف

غریب عوام کے لیے علاج معالجہ پہنچ سے دور،ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

غریب عوام کے لیے علاج معالجہ پہنچ سے دور،ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ غریب عوام کے لیے علاج معالجہ پہنچ سے دور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے عطائیت پرستی پروان چڑھنے لگی فیصل آباد کی بیشتر آبادی پہلے ہی غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے… Continue 23reading غریب عوام کے لیے علاج معالجہ پہنچ سے دور،ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

لاہور (آن لائن) سول سیکرٹریٹ پنجاب نے کینسر کے مرض میں مبتلا پی ایم ایس افسر وسیم رضا جعفری کے علاج کے حوالے سے ادویات کی خریداری کے لئے ساڑھے 4 لاکھ روپے مریض کی موت کے بعد جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم افسر وسیم رضا جعفری اپنے زندگی میں بیماری کے… Continue 23reading اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دواؤں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سالوں کے دوران چار بار اضافہ ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق موجودہ حکومت کے آتے ہی چند ماہ میں پہلے وزیر صحت عامر کیانی کو ادویات 400 گنا تک مہنگا کرنے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تاہم… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ

پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اور ردوبدل

datetime 28  اگست‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اور ردوبدل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 3 سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ یا ردوبدل کیا ہے، جبکہ دو ورز قبل 50 ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150 فیصد تک اضافے کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں بلال عباسی کی شائع خبر کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اور ردوبدل

ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 26  اگست‬‮  2021

ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، 50ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 150فیصد تک اضافے کیا گیا ہے، حکومت 3سال میں 12 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی ہے۔

Page 4 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8