جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2023

کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شو کے میزبان کپل شرما نے شو کے بند ہونے سے متعلق خبروں پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔کپل کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو… Continue 23reading کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی

الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار عمر شریف کے انتقال پر بھارت سےبھی تعزیتی پیغامات آنا شروع ٗکپل شرما نے اپنے ٹوئٹ میں کہأ ”الوداع لیجنڈ “دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے،… Continue 23reading الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

سنیل سے جھگڑے کی اصل وجہ کون تھا، کپل نے حقیقت بتادی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

سنیل سے جھگڑے کی اصل وجہ کون تھا، کپل نے حقیقت بتادی

ممبئی(آن لائن) مزاحیہ اداکار کپل شرما نیاپنیاورسنیل گروور المعروف ڈاکٹر مشور گلاٹی کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ دراصل ہم دونوں کے درمیان جھگڑا ہواہی نہیں تھا، جھگڑے کی اصل وجہ کوئی اورتھاجو کبھی میڈیا پرآیا ہی نہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کا شماران خوش قسمت… Continue 23reading سنیل سے جھگڑے کی اصل وجہ کون تھا، کپل نے حقیقت بتادی