حضرت محمد ۖکے ہر امتی کی طرح وہ بھی ختم نبوت کے چوکیدارہیں، شہزاد اکبر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حضرت محمد ۖکے ہر امتی کی طرح وہ بھی ختم نبوت کے چوکیدارہیں ۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہناتھاکہ الحمد للہ خاتم الانبیا حضرت محمد ۖکا امتی ہوں اوراپنے آقاۖکی ختم نبوت کا ہر امتی… Continue 23reading حضرت محمد ۖکے ہر امتی کی طرح وہ بھی ختم نبوت کے چوکیدارہیں، شہزاد اکبر