مظاہرے،ایرانی سپریم لیڈرنے سکیورٹی فورسز کی حمایت کردی
تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک گیرمظاہروں کا مقابلہ کرنے والی سکیورٹی فورسز کی بھرپورحمایت کردی ہے اور کہا ہے پولیس حراست میں نوجوان خاتون کی ہلاکت کے بعد بھڑکنے والے مظاہرے منصوبہ بندی تھے ور یہ عام ایرانیوں کے اقدامات نہیں۔ رہبراعلی علی خامنہ ای نے ایران میں… Continue 23reading مظاہرے،ایرانی سپریم لیڈرنے سکیورٹی فورسز کی حمایت کردی