آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم
لاہور ( این این آئی) نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ نے کہا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کے لیے محنت کر رہی ہوں، یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی ضرورت… Continue 23reading آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم