پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس لائی جائیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کر دی
پشاور،لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)آل گڈزٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے پہیہ جام ہڑتال کر دی، ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے کہ 2018 میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت 85 روپے تک تھی،انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی سطح پر واپس لائی جائیں،آل گڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل سیکرٹری سکندر خان کا کہنا تھا کہ ہمارے… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس لائی جائیں، گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کر دی