پی ٹی آئی خاتون رہنماء آصفہ سلیم کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
ملتان (این این آئی)پی ٹی آئی کی سٹی صدرشعبہ خواتین آصفہ سلیم نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔آصفہ سلیم نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں ہمیشہ پرا من اورباعزت سیاست کی حامی رہی ہوں ، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوںآصفہ سلیم نے کہا نجی مصروفیات کی وجہ سے سیاست کے… Continue 23reading پی ٹی آئی خاتون رہنماء آصفہ سلیم کا سیاست چھوڑنے کا اعلان