آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کر لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کیلئے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کر لی