اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا
ابوظہبی ٗ واشنگٹن (آئی این پی ٗ این این آئی )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخ پیشرفت ہے۔ اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے کئی ماہ کے مذاکرات کے… Continue 23reading اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا