آزادکشمیر میں پاکستان کا پرچم اتار دیا گیا، 2 افراد گرفتار، معاملہ شدت اختیار کر گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے اہم علاقے میں پاکستان کا پرچم اتار دیا گیا۔ ڈھوڈیال میں پاکستانی پرچم اتارنے پر دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیاہے، یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ضلع میرپور کی پولیس کے مطابق ڈھوڈیال میں پاکستانی پرچم اتارنے پر… Continue 23reading آزادکشمیر میں پاکستان کا پرچم اتار دیا گیا، 2 افراد گرفتار، معاملہ شدت اختیار کر گیا