دھرنے والوں کے اصل مقاصد کیا ہیں؟سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کی رپورٹ پیش، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے فیض آباد انٹرچینج پر مذہبی جماعت کے دھرنے پر گزشتہ روز کی گئی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ آئی ایس آئی کی رپورٹ کے مطابق دھرنے والوں کے سیاسی مقاصد ہیں ٗمظاہرین کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ… Continue 23reading دھرنے والوں کے اصل مقاصد کیا ہیں؟سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کی رپورٹ پیش، چونکا دینے والے انکشافات