جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  جون‬‮  2023

جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر مقامات پر جون ،جولائی اور اگست کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست 2023 کا آئوٹ لک رپورٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان… Continue 23reading جون، جولائی اور اگست میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں آندھی ، تیز ہوائوں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ، بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارش کا امکان

گرمی میں اضافےکی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

گرمی میں اضافےکی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے… Continue 23reading گرمی میں اضافےکی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کے باعث آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز کو ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاط و تیاری سمیت لوگوں کی آگاہی کے لئے بروقت اقدامات کرنے کے… Continue 23reading کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

مئی کاپورا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 6  مئی‬‮  2023

مئی کاپورا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے مئی سے متعلق پیش گوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق موسم کا حال بتانے والوں نے بتایا کہ جون کے وسط سے پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا دورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار… Continue 23reading مئی کاپورا مہینہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاکستان میں چاند نظر آئےگا یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں چاند نظر آئےگا یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند نظر نہیں آئے گا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔مرکزی رویت… Continue 23reading پاکستان میں چاند نظر آئےگا یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔جمعہ کے روز لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،ٹھنڈی ہواوں نے موسم کو خوشگوار بنا د۔گلبرگ،ماڈل ٹاون، جوہرٹاون ،ڈیفنس،فیروز پور روڈ پر بارش جاری ہے۔اندرون لاہور،کینال… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترحصوں میں آئندہ چارروزتک موسلادھاربارشوں،ڑالہ باری اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں دیر،سوات، کوہستان،نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان،… Continue 23reading ملک بھر میں مسلسل 4 دن بارشیں محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو پیشگی خبردار کردیا

رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2023

رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی۔ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے،اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنیکی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید… Continue 23reading رمضان کا پہلا پورا عشرہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Page 1 of 5
1 2 3 4 5