طالبان نے بغیر لڑے ہی مزید اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا افغان فوجی تاجکستان فرار
کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے بغیر لڑے ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد… Continue 23reading طالبان نے بغیر لڑے ہی مزید اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا افغان فوجی تاجکستان فرار