بد دیانتی سے سمدھی کے اثاثے جنرل باجوہ سے منسوب کیے گئے آئی ایس پی آر
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپہ سالار اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد وشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ اتوار کو آئی… Continue 23reading بد دیانتی سے سمدھی کے اثاثے جنرل باجوہ سے منسوب کیے گئے آئی ایس پی آر