پی آئی اے کی پروازیں معطل کر رہے ہیں،یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی اعلان کر دیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کے بعد برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی پروازوں کو معطل کر دیا ہے، سول ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں برمنگھم،… Continue 23reading پی آئی اے کی پروازیں معطل کر رہے ہیں،یورپی یونین کے بعد برطانیہ نے بھی اعلان کر دیا