حوثی یمنی عوام کو خون کے آنسو رلا رہے ہیں، یمنی وزیر اعظم
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی وزیر اعظم احمد بن دغر نے کہا ہے کہ حوثیوں نے یمنی عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے،ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، حوثیوں نے یمنی عوام کو ملک سے بیزار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی وزیر اعظم احمد بن دغر نے حوثیوں پر الزام لگایا… Continue 23reading حوثی یمنی عوام کو خون کے آنسو رلا رہے ہیں، یمنی وزیر اعظم