ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے تین افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق، عوام کو اہم پیغام بھی دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تین افسران ڈی ایس پی انیس الدین، سینئر پیٹرول آفیسر قیصر اعوان اورلیڈی جونیئر پیٹرول آفیسر نبیلہ رحیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے کورنا وائرس کے شکار ہونے والے… Continue 23reading ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے تین افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق، عوام کو اہم پیغام بھی دے دیا گیا