سردی کے قدم رکھتے ہی اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے گیس غائب ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادکے دیہی علاقوں میںسردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس غائب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقوں کورال ٹائون ، شریف آباد،بھٹی کالونی ، اور دیگر کورال یونین میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اور اٹھارہ سال سے زائد عرصہ سے سرد موسم میں گیس لوڈشیڈنگ جاری ہے… Continue 23reading سردی کے قدم رکھتے ہی اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے گیس غائب ، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا